مالا کنڈ (ڈیلی گرین گوادر) مالاکنڈ کے علاقے پلئی میں دل خراش واقع میں چچا کے ڈانٹنے پر بھتیجے نے خود کشی کرلی جس کی عمر 18 سال کے قریب تھی واقع کا سن کر چچا سے بھی رہا نہ گیا اس نے بھتیجے کی خوش کا سن کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا مقامی پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی
مالاکنڈ : چچا کے ڈانٹنے پر بھتیجے نے خود کشی کرلی دلخراش واقع کا سن کر چچا نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا

ٹیگز:
مالاکنڈ
