حب (ڈیلی گرین گوادر) حب میں سی آئی اے پو لیس کی کا روائی، اشتہا ری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پو لیس کے مطابق جمعرات کو حب میں سی آئی اے پو لیس نے کا روائی کر تے ہوئے مو ٹر سائیکل چوری کر نے کے کیس میں ساکر ان پو لیس تھا نہ کومطلوب اشتہا ری ملزم کو گرفتا رکرلیاہے مزید کاروائی جا ری ہے۔
حب میں سی آئی اے پو لیس کی کا روائی، اشتہا ری ملزم گرفتار

ٹیگز:
سی آئی اے
