پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر اپنی حکمتِ عملی بنالی اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے 4 فروری کو ہونے والے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے تجاویز کی تیاریاں شروع کر دیں۔
عمران خان نے پی ڈی ایم کے جلسوں پر مشاورتی اجلاس پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر اپنی حکمتِ عملی بنالی ہے پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی سے متعلق اجلاس میں تجاویز پیش کرے گی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ان ہاؤس تبدیلی سے متعلق قائدین کو اعتماد میں لیں گے۔

