گرفتاری کے وقت فواد چودھری نشے میں تھے،میڈیکل رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو جاری کر دی گئی۔

پولیس کے مطابق حاصل کردہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق فواد چودھری کو جب گرفتار کیا گیا تب وہ نشے کی حالت میں تھے۔پولیس نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے خلاف مقدمہ میں الکوحل والی دفعات شامل کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے