کوہلو ، پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکرکے منشیات برآمد کرلی

کوہلو(ڈیلی گرین گوادر)کوہلو پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکرکے منشیات برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق کوہلو پولیس نے ایک شخص محمد حماد کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 85گرام چرس برآمد کرلی پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے