منگچر ، گردونواح میں شدید سردی کی لہرگیس پریشر میں کمی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ

منگچر(ڈیلی گرین گوادر)منگچر گردونواح میں شدید سردی کی لہر بدستور جاری ہے گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات بڑھ چکی ہیں سڑکوں اور پائپوں میں پانی جمنے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔ منگچر میں درجہ حرارت منفی 11 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا سرد علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے خون جمادینی والی سردی نے سب کچھ جما دیا گیس پریشر کی مکمل بندش بجلی کے طویل لوڈشیڈنگ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا شہری مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے