سینیٹر سعیداحمد ہاشمی کی میر محمد نصیر مینگل سے ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی و سینیٹر سعیداحمد ہاشمی نے جمعرات کو کراچی میں سابق وزیراعلی بلوچستان بزرگ سیاستدان میر محمد نصیر مینگل سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات، ملاقات میں بلوچستان سمیت ملک کے موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے