بلوچستان میں کونسے خاندان مردم شماری کے عمل کا حصہ نہیں بن سکھیں گے
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے اکثر خاندان سردیوں میں عارضی طور گرم علائقوں سندھ اور جنوبی پنجاب منتقل ہوجاتے ہیں۔ یہ لوگ مردم شماری کے عمل کا حصہ نہیں بن سیکھیں گے۔مردم شماری اپریل میں منعقد کیا جائے۔ قومی فریضہ میں ان کو شامل ہونیکا حق دیاجائے بلوچستان کے اکثر لوگ سردیوں میں گرم علاقوں کی طرف عارضی طور پر منتقل ہوجاتے ہیں جن کی واپسی سردی ختم ہونے کے بعد 15 مارچ سے شروع ہوتی ہیں اس لیے حکومت بلوچستان سے پر زور اپیل ہیں کہ مردم شماری کو 15 مارچ سے شروع کیا جائیں تاکہ بلوچستان کے جو لوگ عارضی طور پر گرم علاقوں کی طرف ہجرت کرنے والوں کو بھی مردم شماری میں شامل کیا جائیں تاکہ وہ بھی قومی فریضے میں اندراج نہ ہونے سے رہ نہ جائیں۔