تعمیراتی مٹیریل کی قیموں میں اضافے سے صوبے میں تعمیراتی کام منجمد ہوکررہ گئے ہیں،میر ظہور بلیدی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بی اے پی کے رکن اسمبلی میر ظہور بلیدی نے آسٹریلین وفد کو ایوان میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہاکہ تعمیراتی مٹیریل کی قیموں میں اضافے سے صوبے میں تعمیراتی کام منجمد ہوکر رہ گئے ہیں پانچ سو بلین کی آن گوئنگ اسکیمات پر کام نہیں ہو پارہا ہییہ انتہائی اہم معاملہ ہے انہوں نے کہاکہ صوبائی کابینہ اور متعلقہ محکمہ کی جانب توجہ دیکر ریٹس میں اضافہ کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے