نیشنل پارٹی کے زیراہتمام اسڑیٹ کرائمزکے خلاف کل کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)نیشنل پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام علمدار روڈ ہزارہ ٹاون سریاب بروری سبزل روڈ ہدہ و گرد نواح کچلاک نواکلی سمیت کوئٹہ کے دیگر علاقوں میں بڑھتی ہوئی اسڑیٹ کرائمز اور چوری و رہزنی کے خلاف آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔بیان میں پارٹی کارکنوں کو شرکت یقینی کہ تاکید کی گئی ہے