سی آئی اے حب سرکل کا ساکران میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 280 گرام آئس، اور9 موٹرسائیکلیں برآمد ملزم گرفتار

لسبیلہ (ڈیلی گرین گوادر) سی آئی اے حب سرکل کا چیکو باغ ساکران میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاروائی 2 کلو چرس، 280 گرام آئس اور ایک پاو کرسٹل اور 9 موٹرسائیکلیں برآمد ایک ملزم گرفتار اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے کہ جمعرات کے روز سی آئی اے حب کا ساکران چیکو باغ میں آپریشن 2 کلو چرس، 280 گرام آئس اور ایک پاو کرسٹل برآمد کرلئے کاروائی میں 8 موٹر سائیکلیں بھی تحویل میں لے لئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف ساکران تھانے میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے