کراچی : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں جرمن قونصل جنرل آج گرین شرٹ پہن کر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔ کرکٹ کا جنون پاکستان میں سفارتخانوں میں بھی پہنچ گیا ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل میچ کی دھوم مچی ہے۔ کراچی میں جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹنز بھی پاکستانی ٹیم کے مداح نکلے ہیں۔
جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹنز آج گرین ٹی شرٹ پہن کر پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کریں گے

ٹیگز:
جرمن
