وفاقی حکومت نے کل اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا
اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) وفاقی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نےکل 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔