کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) آگ لگنے سے 5دکانوںکو نقصان پہنچاکوئٹہ، فائر بریگیڈ کی 6گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پرقابو پالیا، فائر آفیسر عبدالحق خان فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مزیدآس پاس کے علاقے کو محفوظ بنایا،
کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاون منی پٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی

ٹیگز:
پٹرول پمپ
