بلوچستان اسمبلی کا اجلا س ایک روزہ وقفے کے بعدکل سہ پہر 4 بجے طلب
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلا س ایک روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر 4بجے ہوگا۔ اجلاس میں سر کا ری کا روائی نمٹائی جائے گی جس میں مجلس قائمہ برائے محکمہ صنعت و حرفت، کان کنی، و معدنی تر قی اور محنت وافرادی قوت کی رپورٹوں کی روشنی میں پار ٹنر شب بلو چستان، تنازعات کے متبادل حل اورکمر شل کورٹ کے تر میمی مسودات قوانین پیش کئے جائیں گے۔