پاکستان کا پہلا سرٹیفائیڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا : مریم نواز کا ٹوئٹ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے لکھا کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائیڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور، جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔ مریم نواز نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا، جتنی بڑی چوری ہے اس کی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے، اس کو گرفتار کرکے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے