آڈیو ویڈیو کی سیاست ان کو لے ڈوبے گی،شیخ رشید

مظفر آباد (ڈیلی گرین گوادر)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ڈار بھی خوار ہوگا، الیکشن وقت سے پہلےہوں گے، آڈیو ویڈیو کی سیاست ان کو لے ڈوبے گی۔

شیخ رشید نےاپنے بیان میں کہا کہ جو آڈیو، ویڈیو کا کام یہ خود کرتےتھے اس میں خود ہی پھنس گئے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ 15 اکتوبر سے 15نومبر تک تمام اہم فیصلے ہوجائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے