بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 1روزہ وقفے کے بعدکل سہ پہر 3بجے طلب

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 1روزہ وقفے کے بعدکل سہ پہر 3بجے ہو گا۔ اجلاس میں بلو چستان ایجو کیشن فاؤنڈیشن، بلو چستان ڈو یلپمنٹ اینڈ سپر ویژن آف کر یلوکہ، ٹیکسٹ بکس اور مینٹیننس آف سٹینڈرڈ آف ایجو کیشن، بلو چستان پرائیو یٹ ایجو کیشنل انسیٹیٹوشنز رجسٹریشن، ریگو لیشن اور پر موشن، بلو چستان تنا زعات کے متبادل حل کے مسودات قوانین مصدرہ 2022پیش کئے جائیں گے۔اجلاس میں 22ستمبر 2022کی نشست میں پیش کر دہ قرار داد نمبر 147پر باقی ماندہ اراکین اسمبلی کی جانب سے بحث کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے