کوئٹہ میں پولیس تھانہ پر دستی بم حملہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پو لیس تھانہ پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ پر واقعہ پو لیس تھانہ میں نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہے، پو لیس نے شواہد اکھٹے کر کے مزید کاروائی شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے