جماعت ہشتم کے امتحانات 21 نومبر سے شروع ہونگے، چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان اسیسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشنBAEC کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق اس سال سرد علاقہ جات کے جماعت ہشتم ریگولر گورنمنٹ سکول پرائیویٹ سکولز کیڈٹ کالجز بی آر سی کالجز اور پرائیویٹ امیدواروں ان کا امتحان بمورخہ 21 نومبر تا 26 نومبر 2022 تک ہونگے اس سلسلے میں امتحانی فارم بمورخہ 12 ستمبر تا 15اکتوبرتک جمع کیا جاسکتا ہیاور امتحانی فیس مبلغ600روپے متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے دفتر میں جمع ہوں گے مزید معلومات کے لئے اپنے متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے رابطہ رکھیں جبکہ امتحانی فارم ڈیٹ شیٹ ماڈل پیپر اور دوسرے اہم فارم وغیرہ بیک کی ویب سائٹ www.baec.com.pk سے ڈا ن لوڈ کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے