قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات لیویز کی کارروائی کنٹینرسےایرانی ٹماٹر پھینکنے والا زمیندار گرفتارکرلیا گیا۔ گزشتہ روز زمینداروں نے زرعی اجناس کی درآمدگی کے خلاف احتجاج کیااس دوران منگوچرکے مقام ایران سے ٹماٹر درآمد کرنے والی ایرانی کنٹینرسے ٹماٹر کی پیٹیاں نکال کر سڑک پر پھینک دیاتھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل پر ہونے پر قلات انتظامیہ نے نوٹس لیکر فورا کارواٸی شروع کی۔ اورکنٹینر واقع میں ملوث زمیندار حفیظ الرحمان کوگرفتار کرلیا گیا۔ قلات لیویز مزید تفتیش کررہی ہے۔
قلات،لیویز کی کارروائی کنٹینرسےایرانی ٹماٹر پھینکنے والا زمیندار گرفتار

ٹیگز:
قلات
