آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی ادائیگی کی منظوری دے
اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض کی ادائیگی سے متعلق پروگرام کی منطوری دے دی۔
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان تحریک اںصاف کی دغا بازی کے باوجود آئی ایم ایف نے پاکستان پروگرام منظور کرلیا۔