بولان قومی شاہراہ پر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں،انتظامیہ

بولان(ڈیلی گرین گوادر)بولان کا قومی شاہرہ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بحال ہے۔البتہ مسلسل بارشوں کی وجہ سے وقتاً فوقتاً ہیرک کازوے،گشتری نالہ، درنجن نالہ، اوریارو کازوے میں سیلابی پانی کے بہاؤ کی وجہ سے ٹریفک مختلف مقامات پر روک دی جاتی ہے۔جبکہ لیویز ریسکیو ٹیم ہمہ وقت قومی شاہراہ کے گشت اور عوامی خدمت پر مامور ہیں۔مسافر حضرات غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔جبکہ ضروری سفر کرنے سے قبل رابطہ اور معلومات/ صورتحال معلوم کرنے کیلئے ایمرجنسی کنٹرول روم کچھی سے رابطہ کریں۔

0832-415203

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے