اسلام آبادوفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہوگا۔

اسلام آباد:اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے بات ہوئی، ان کے مطابق استعفے صرف میڈیا پر ہی چل رہے ہیں ایک بھی رکن اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کو استعفیٰ نہیں بھیجا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن اور مریم بی بی جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہونا، تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے مسئلہ جلسوں سے نہیں سمجھ سے حل ہونا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے