مانجھی پور میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

مانجھی پور(ڈیلی گرین گوادر)پولیس تھانہ آر ڈی 238 کی حدود میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پو لیس کے مطابق پولیس تھانہ آر ڈی 238 کی حدود گوٹھ علی محمد کنرانی میں کنرانی برادری کے دو گروپوں میں مال مویشی تنازعہ پر لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان بہرام خان کنرانی موقع پر جاں بحق ہو گیا،پولیس نے لاش کو تحویل لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے