عوامی رابطہ مہم کے سلسلے 26 جون شام 5 بجے کلی شابومیں کارنرجلسہ منعقد ہوگا، بی این پی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بلو چستان نیشنل پارٹی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ میں جاری عوامی رابطہ مہم کے سلسلے بروز اتوار 26جون شام 5بجے کلی شابو میں کارنر جلسہ منعقد ہوگا، جس میں کلی اسما عیل، کلی عالمو، کلی شابو کے پارٹی کے یو نٹ سیکر ٹریز، ڈپٹی سیکر ٹریز، ضلعی کونسلران، عوام سے بھر پور انداز میں شرکت کر نے کی ہدایت کی جا تی ہے، کارنر جلسے سے پارٹی کے مرکزی اور ضلعی رہنماء خطاب کر یں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے