بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابات 19جون کو ہونگے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابات 19جون کو ہونگے،تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کا دوسرا کونسل سیشن 19جون کو بوائز اسکاؤٹس ہیدکوارٹرکوئٹہ میں منعقد ہوگا جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی عہدیداروں کا چناؤ عمل میں لایا جائیگا،اتوار کو ہونے والا کونسل سیشن بی اے پی کا دوسرا کونسل سیشن ہوگا اس سے قبل پارٹی کے قیام کے وقت مارچ 2018میں پارٹی کا کونسل سیشن منعقد کیا گیا تھا جس میں پارٹی کی مرکزی کابینہ کا انتخاب کیا گیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے