وڈھ،بچہ سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) وڈھ میں بچہ سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وڈھ کے علاقہ کلی صالح محمد میں بارش کے ٹھرے ہوئے پانی میں کھیلتے ہوئے دس سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی،مزیدکاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے