لورالائی میں گیس لیکیج کے باعث دم گھنٹے سے میاں بیوی جاں بحق

کوئٹہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں گیس لیکیج کے باعث دم گھنٹے سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

لورالائی کے علاقے دھوبی گھاٹ محلہ میں گیس لیکیج کے باعث جمال خان اور اس کی اہلیہ جاں بحق ہوگئے جن کی نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں جہاں انہیں ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے