بلوچستان ہائی کورٹ کوئٹہ، سمیت دیگر کی عید الفطر کی تعطیلات 02 مئی سے 05 تک ہونگیں

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) عدالت عالیہ بلوچستان کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کے احکامات پر بلوچستان ہائی کورٹ کوئٹہ، سبی اور تربت بنچز، ضلعی اور سیشن عدالتیں، خصوصی عدالتیں اور ٹربیونلز کی عید الفطر کی تعطیلات 02 مئی 2022 سے 05 مئی 2022 (پیر سے جمعرات) تک ہونگیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے