گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور(ڈیلی گرین گوادر) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔خیال رہے کہ چودھری سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمر سرفراز چیمہ کو نئے گورنر کا عہدہ سونپا گیا تھا۔