وزیرتوانائی حماد اظہر کی طبیعت ناساز، وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ حماد اظہر طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیراعظم ہاؤس میں ہی بے ہوش ہوگئے۔ حماد اظہر روزےکے باعث پانی کی کمی سے بے ہوش ہوگئے جس کے بعد انہیں وزیراعظم  ہاؤس میں ہی طبی امداد  دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے