کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس کی تقرریاں وتبادلے۔ ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق انسپکٹر عتیق خان کا تبادلہ کر کے انہیں پو لیس لائن ہیڈ کوارٹر کوئٹہ،انسپکٹر نیاز حسین کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایچ او کچلاک، انسپکٹرنثاراحمد کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایچ او نحصار، سب انسپکٹرمحمود خان کا تبادلہ کر کے پو لیس لائن ہیڈ کوارٹر رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بلوچستان پولیس میں تقرریاں وتبادلے

ٹیگز:
بلوچستان پولیس
