پی آئی اے کا کوئٹہ سے تربت کے لئے ہفتہ وار پروازوں کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پی آئی اے کا کوئٹہ سے تربت کے لئے ہفتہ وار پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔ڈسٹرکٹ مینیجر پی آئی اے بلال افضل کے مطابق ہفتے کے روز سہ پہر 1 بج کر 10 منٹ پر کوئٹہ سے تربت کے لئے پرواز روانہ ہوتی ہے جسکا کرایہ 9320 روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے