خضدارمیں مسافر کی موت واقعہ ہوگئی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار میں مسافر کی موت واقعہ ہوگئی۔ قومی شاہراہ پر قائم مقامی ہوٹل سے متصل مسجد میں سونے والا شخص مردہ پایا گیا۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت جمشیدعلی ولد سیف اللہ قوم بلوچ سکنہ تربت ہوئی ہے جو کہ سفر کے ارادے سے نکلا تھا جو کہ مسجد میں سونے کے لئے آیا تھا جہاں سردی کی شدت سے ان کی موت واقعہ ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے