خضدار (ڈیلی گرین گوادر) وڈھ میں تیز رفتار ایمبولینس کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ جمعرات کے روز این 25قومی شاہراہ پر کاکا ہیر کے مقام پر تیز رفتار ایمبولینس کی ٹکر سے رہگیر دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا۔
وڈھ ، تیز رفتار ایمبولینس کی ٹکر سے 2 افراد زخمی

ٹیگز:
وڈھ
