دکی، کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے کے باعث1کانکن زد میں آکر جاں بحق

دکی(ڈیلی گرین گوادر) دکی میں کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے کے باعث ایک کانکن زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو دکی میں کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے کے کانکن لعل محمد جاں بحق ہو گیا کان انتظامیہ نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے