بجلی فی یونٹ ایک روپے 37تک مہنگی کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (گرین گوادر نیوز) جولائی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر 21 ارب روپے منتقل ہوں گے نیپرا کی طرف سے فیصلہ آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا اسلام آباد نیپرا نے جولائی میں ایل این جی کی قلت کے باعث فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ بجلی ایک روپے 37پیسے تک مہنگی ہونے کا تعین کر لیا جولائی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر 21 ارب روپے منتقل ہوں گے نیپرا کی طرف سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے