کوئٹہ :کوئٹہ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اے این پی رہنما ملک عبید اللہ کاسی کے قتل کی شدید مذمت کی واقعہ کے بعد ایک بیان میں لیاقت شاہوانی نے کہا کہ اس گھناؤنے جرم کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
ملک عبید اللہ کاسی کے قتل کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہے، لیاقت شاہوانی

ٹیگز:
لیاقت شاہوانی
