کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ،لنک بادینی روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا احتجاج،سڑک ٹریفک کے لیے بند کوئٹہ میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے بادینی اسٹاپ پھاٹک کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص برکت علی ولد شاہ مراد جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدروثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔
کوئٹہ،لنک بادینی روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا احتجاج،سڑک ٹریفک کے لیے بند

ٹیگز:
کوئٹہ
