سیوی (ڈیلی گرین گوادر) پشتون خواہ ملی پارٹی سیوی کے صدر سید نور احمد شاہ خجک پر فائرنگ فائرنگ سے پشتون خواہ ملی پارٹی کے صدر سید نورا احمد شاہ اور پی ایس او کے صدر سید اسماعیل شاہ زخمی زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا واقعہ لونی روڈ پر پیش آیا حملہ آور فرار
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پارٹی کارکن اور بڑی تعداد میں لوگ ہسپتال پہنچنا شروع ہو گئے ایم ایس ڈاکٹر جہانزیب بلوچ اور ان کی ٹیم زخمیوں کو طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔۔
پشتون خواہ ملی پارٹی سیوی کے صدر سید نور احمد شاہ خجک پر فائرنگ

ٹیگز:
سید نور احمد شاہ خجک
