کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) 12 سالہ طالب علم مبینہ طور پر فائرنگ سے جاں بحق ، سمنگلی ایئربیس کے سامنے لواحقین کا احتجاج ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سمنگلی ایئربیس کے قریب مبینہ فائرنگ کے واقعے میں 12 سالہ طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد علاقہ مکینوں نے بچے کی میت رکھ کر احتجاجاً دھرنا دے دیاہے۔طالب علم کے قتل کے خلاف لواحقین کی جانب سے سمنگلی ایئربیس کے سامنے احتجاج جاری ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔
12 سالہ طالب علم مبینہ طور پر فائرنگ سے جاں بحق ، سمنگلی ایئربیس کے سامنے لواحقین کا احتجاج

ٹیگز:
طالب علم
