کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش گھر کے سامنے سے برآمد کوئٹہ کے علاقے میں 20 اگست سے لاپتہ 6 سالہ بچے علی شاہ کی بوری بند لاش آج صبح اس کے گھر کے سامنے سے برآمد کرلی گئی۔پولیس کے مطابق بچے کی لاش ملنے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، جبکہ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
6 سالہ بچے کی بوری بند لاش گھر کے سامنے سے برآمد

ٹیگز:
لاش
