چمن (ڈیلی گرین گوادر)چمن ٗ پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار حبیب الرحمان فائرنگ سے شدید زخمی اسحاق زئی قلعہ کے قریب پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار فائرنگ سے پولیس اہلکار حوالدار حبیب الرحمن کے نام سے ہوئی ہے شدید زخمی، سول ہسپتال چمن منتقل کردیا گیا، پولیو ٹیم محفوظ ہے علاقے سے نکال دیاگیا اس علاقے میں پہلے بھی پولیو ٹیم کے حفاظت پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ ہوئی تھی –
چمن ٗ پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار حبیب الرحمان فائرنگ سے شدید زخمی

ٹیگز:
چمن ٗ پولیو ٹیم
