ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) صحبت پور سرکاری ملازم پر اسرار طور پر لا پتہ لواحقین کی جانب سے اغوا کا خدشہ پولیس کے مطابق صحبت پور محکمہ بی انیڈ ار کا بابو رفیق بگٹی پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگیا لواحقین کی جانب سے اغواء کا خدشہ صحبت پور پولیس نے تحقیقات شروع کردی
صحبت پور سرکاری ملازم بابو رفیق بگٹی پر اسرار طور پر لا پتہ

ٹیگز:
صحبت پور
