وزیر بلو چستان کی لا ہور میں ہو نے والے بم دھماکہ کی مذ مت

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان نے لا ہور میں ہو نے والے بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہر ے دکھ و افسو س کا اظہار کیا ہے۔ اپنے جا ری کر دہ ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خا ن نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس ہوا دھماکے میں جاں بحق ہو نے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برا بر کا شریک ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کر تا ہوں کہ دھماکہ میں زخمیوں ہونے والوں کی جلد صحتیابی عطاء فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے