حب: وندر شہر کے علاقہ رانا بھٹ کے قریب ایک باغ سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے پولیس کے مطابق لاش کی شناخت ابھی نہیں ہوسکی لاش کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
وند ر،1 شخص کی تشد د زدہ لاش برآمد

ٹیگز:
تشدد زدہ لاش برآمد
