کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی پہلے اسٹاپ پر رکشہ کے ڈرائیور کو روک نے پر ٹریفک پولیس اہلکار پر چھری سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں اہلکار زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے کے بعد پولیس نے رکشہ اور ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔
نواں کلی، رکشہ ڈرائیور کا ٹریفک اہلکار پر چھری سے حملہ، اہلکار زخمی

