کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارہ ٹاؤن میں لڑائی جھگڑے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہزارہ ٹاؤن میں لڑائی جھگڑے کے دوران علی داد ولد مرزا حسین نامی شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر بی ایم سی کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے، واقعہ سے متعلق مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔
کوئٹہ، ہزارہ ٹاؤن میں لڑائی جھگڑے میں ایک شخص زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ، ہزارہ ٹاؤن
