نوشکی (ڈیلی گرین گوادر)نوشکی کے علاقے میں چوکیدار نے موبائل ٹاور کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی۔سرکاری ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے نجی کمپنی کے موبائل ٹاور کو آگ لگانے کی کوشش کی تاہم چوکیدار کے بروقت جواب کی بدولت نامعلوم افراد فرارہونے میں کامیاب ہوگئے مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے
نوشکی،چوکیدار نے موبائل ٹاور کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی

ٹیگز:
نوشکی
